مطلق پیمائش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مماسی رَو پیما کے مشاہدے سے رو کی قیمت مطلق یا معیاری اکائیوں میں محول ہوتی ہے برقی رو کی پیمائش۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مماسی رَو پیما کے مشاہدے سے رو کی قیمت مطلق یا معیاری اکائیوں میں محول ہوتی ہے برقی رو کی پیمائش۔